لا إله إلا الله محمد الرسول الله
أَعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
والعصر إن الإنسان لفي خسر
إلا الذين آمنو وعملو الصالحات وتواصوا بالحق وتواصوا بالصبر
الحمدلله كثيرا وإن تعدوا نعمت الله لا تحصوها
ونشهد ان محمد صلى الله عليه وسلم ر سولا ونبيا وبشيرا ونذيرا
حضرت سيدنا السيد احمد الکبير الرفاعي رحمہ للہ سلسلئے رفاعيہ کے بانی ہيں ۔
ہندوستان وديگر ملکوں اور خاص طورسےعرب ملکوں ميں بيعت و ارشاد کا يہ اصلاحی سلسلہ
باقی ہے ۔
آپ اولیاء اللہ میں اعلی قدرومنزلت، افضل مقام اور مرتبہ والے، صاحب نسبت وصاحب سلسلہ صوفی بزرگ تھے۔ آپ کی وفات پرساڑھے آتھ سال گذر چکے ہیں، ان صديوں کے ساتھ، آج بھی آپ کا سلسلہ "سلسلئہ رفاعییہ" دنیا بھر ميں موجود ہے۔ لاگھوں لوگ اس سلسلہ سے وابستہ ہیں۔ حضرت رفاعي قدس سرہ سے محبت وعقیدت رکھنے والوں کی تعداد ہر زمانے ميں ان گنت رہی اور آج بھی بے شمار ہے۔
قارئین کرام حضرت رفاعي قدس سرہ کی کتابيں اور ديگر علمی، تحقیقی، اصلاحی، فکری اور دعوتی مضامين پر مشتمل کتابیں اس بلاگ ميں انشاءاللہ پڑھ سکتے ہين۔
پیشکش
ادنی رفاعی فقیر
شاہ قادری سیدمصطفی رفاعی جیلانی ندوی
،خلیفہ ومجازمفکراسلام شاہ سید ابوالحسن علی ندوی رحمہ للہ، سجادہ خانوادہ قادریہ رفاعیہ کرناٹک
،بانی رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، بانی رکن (وسکریڑی) آل انڈیا ملی کونسل
رکن شوری دارالعلوم ندوۂالعلماء لکھنو، بانی رکن (وسکریڑی) یونیورسل پیس فاؤنڈیشن۔