حضرت سيدنا السيد احمد الکبير الرفاعي رحمہ للہ سلسلئے رفاعيہ کے بانی ہيں ۔ ہندوستان وديگر ملکوں اور خاص طورسےعرب ملکوں ميں بيعت و ارشاد کا يہ اصلاحی سلسلہ باقی ہے ۔
No comments:
Post a Comment